طب یونانی

آسان نسخے

جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہئے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑوں میں سردی تو استعمال کر انڈے کی زردی جو ہو محسوس معدے میں گرانی تو چکھ لے سونف یا ادرک کا پانی اگر خون کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر چنے شلغم زیادہ جو بد ہضمی … پڑھنا جاری رکھیں→

طب یونانی

ادرک

ادرک کے فوائد ادرک جسے عربی میں زنجبیل اور سندھی میں سونڈھ کہتے ہیں، ماہرین نباتات کے مطابق ایشیا کا پودا ہے جس کی جڑ یا گرہ کئی مقاصد کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ سولہویں صدی میں اس کی کاشت جنوبی امریکہ میں ہونے لگی۔ اسپین کے فاتحین اسے شرق الہند سے وہاں … پڑھنا جاری رکھیں→

طب یونانی

مقوی بصر ناشتہ

ورق نقرہ:5عدد.مغر بادام:11 عدد.زردی بیضہ مرغ.1عدد.مصری 25گرام مکھن گاۓ.25گرام چھوہارہ.1عدد ترکیب تیاری.مغربادام اور چھوہارہ کو رات کے وقت پانی میں بھگودیں اور صبح مغربادام کو چھیل کر اور چھوہارہ کی گٹھی نکال کر خوب پیسیں پھر اس میں مصری شامل کرکے گھوٹیں بعد ازاں زردی مرغ اور ورق نقرہ شامل کرکے صبح کے وقت بطور … پڑھنا جاری رکھیں→

طب یونانی

کالی مرچ

کالی مرچ کا استعمال، کئی بیماریوں کے لئے شفا گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں فوٹو : فائل گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں … پڑھنا جاری رکھیں→

طب یونانی

مسکراہٹ کے ایسے فوائد جوکردیں سب حیران

نیویارک : کیا آپ کو یاد ہے کہ آخری بار کب مسکراہٹ آپ کے چہرے پر جگمگائی تھی؟ ایسا مشکل سوال تو نہیں مگر پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں ہر روز نت نئے بحران سامنے آتے رہتے ہیں خوشی کے لمحات بہت کم ہی رہ گئے ہیں ۔ حالانکہ مسکراہٹ یا ہنسی وہ چیز ہے … پڑھنا جاری رکھیں→

طب یونانی

لونگ

اسلام علیکم ہمارے ہاں کھانوں کو خوش ذائقہ خوشبودار ور ہاضم بنانے کے لئیے صدیوں سے گم مصالحوں کا استعمال ہوتا ہے لونگ گرم مصا لحے کا جز ہے عربی میں اس کو قرنفل کہتے ہیں مزاج گرم خشک بدرجہ سوئم لونگ ہضم کرنے میں بہت معاون ہے یہی وجہ ہے اسے پلاؤ کو خوشبو … پڑھنا جاری رکھیں→

دیسی طریقہ علاج

مصفی خون

فساد خون کے اکثر امراض کی بہتریں مجرت دوا انسان کی زندگی کا دارومدار خون پر ہے اگر خون خراب ہوجاۓ تو آدمی کی تندرستی قائم نہیں رہتی جمیل دواخانہ لودھراں "مصفی "ایجادکرکے بلا خوف تردید دعوی کرتاہے کہ صفائ خون کے لیے مصفی سے بہتر دوا آج تک نہ ایشیا پیش کرسکا ہے نہ … پڑھنا جاری رکھیں→