اسلامی مضامین

آخرت کے طلب گاروں کا راستہ

اے شخص! تو کب تک گناہوں پر اصرارکرے گا ؟تو گناہوں سے کب توبہ کرے گا ؟…تیراجسم کھیل کود میں مشغول ہے اور تیرا دل تقوی سے محروم ہونے کی وجہ سے برباد ہوگیا ہے ،….تونے اپنی جوانی غفلت میں گزاردی اور اب بڑھاپے میں اپنی جوانی برباد ہونے پررورہا ہے؟وعظ کی مجلس میںتوتوفوت شدہ … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلامی مضامین

نفس حقیقت تصوف اور ضابطہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

نفس۔۔۔حقیقت تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم انسان کا سب سے بڑا دشمن اور دوست اسکا اپنا نفس ہے۔ یہ ایک سرکش گھوڑا ہے جو اگر قابو آ جائے تو اس سے بڑھ کر کوئی دوست نہیں۔ اللہ نے جسم کو سواری بنایا، نفس کو کوچوان اور روح کو سوار ۔ اگر یہ … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلامی مضامین

داڑھی منڈنے کی30شامتیں

فتاوٰی رضویہ جلد 22میں داڑھی منڈانے اور ایک مُٹھی سے گھٹانے کی مذمَّت میں ’’لَمْعَۃُ الضُّحٰی فِی اِعفَاءِ اللُّحٰی‘‘ نامی ایک رِسالہ ہے اور اُس رسالے کے اِختِتام پر یعنی فتاوٰی رضویہ جلد 22صَفْحَہ 675تا676 پر داڑھی مُنڈانے اور ایک مُٹّھی سے گھٹانے والوں کے مُتَعلِّق قراٰن و حدیث کی روشنی میں 30سزاؤں،وَعیدوں اور مَذَمَّتوں … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلام اور ہم

تیر بہدف وظائف

آسان وظائف مگر تیربہدف اور آزمودہ ) سورة الاخلاص کا مجرب عمل باوضو قبلہ رخ بیٹھ کر ایک ہزار ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں پہلی مرتبہ پڑھنے سے پہلے پوری بسم اللہ پڑھیں پھر باقی بغیر بسم اللہ کے پڑھیں‘ عمل کے اول آخر سات سات مرتبہ درود شریف پڑھ لیں آخر میں اپنے مطلب … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلام اور ہم

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

امام حسین رضی اللہ عنہ کی زندگی نام؛؛ حسین لقب:سیدالشھداء کنیت :ابو عبد اللّہ تاریخ ولادت : ھفتہ3 شعبان ، سن 4ہجرى والدمحترم: حضرت على بن ابى طالب رضی اللھ عنہ والدہ معظمہ؛؛حضرت فاطمۃالزھرا رضی اللھ عنہا اولاد کی تعداد : ۴ / بیٹے اور ۲ / بیٹیاں مكان ولادت : مدینہ طیبہ مدت امامت:۱۱سال … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلامی مضامین

‎‫ایک صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے باپ کی شکا یت کی ‏‎‬‎

‎صحیح بخاری‎ ‎ ایک صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے باپ کی شکایت کی‎ کہ ‎ یا رسول اللہ صلعم ! میرا باپ مجھ سے پوچھتا نیہں اور میرا سارا مال خرچ کر ‎ دیتا ھے ‎ آپ صلعم نے فرمایا کہ ‎ بلاو ان کے پاپ کو ‎ جب ان … پڑھنا جاری رکھیں→