احادیث

غیبت کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا.تمھیں معلوم ہے غیبت کیا ہے؟ لوگوں نےعرض کی اللہ تعالی ورسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوب جانتے ہیں ارشاد فرمایا:غیبت یہ ہے کہ تواپنے بھائ کا اس چیز کے ساتھ ذکر کرے جو اسے بری لگے کسی نے عرض کی اگر میرے بھائ میں وہ موجود … پڑھنا جاری رکھیں→