میرے بارے میں

السلام علیکم

میرا نام جمیل قادری ہے تعلیم اتنی ہے اردولکھ اورپڑھ سکتا ہوں میری عمر 20سال ہے میں پاکستان کے ضلع لودھراں میں رہتا ہوں اورمیری کریانہ کی دکان ہے میں مسلمانوں کے موجودہ حالات کو دیکھ کر پریشان ہوں کہ خدا کی بندگی سے کتنا دور ہے میں نے سوچا کہ دین اسلام کا کام کرتارہوں مرتے دم تک اس لیے میں نے اس بلاگ کو بنایا ہے تاکہ میری تحریر پوری دنیا میں پہچ جاۓ مجھے اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہے.
اللہ تعالی ہمیں قرآن کریم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s