مردوں کی خاص بیماریاں

مقوی باہ ناشتہ

گویہ نسخہ معمولی سا نسخہ معلوم ہوتا ہوتا ہے مگر فوائد کے لحاظ سے اچھے اچھے نسخوں سے مقابلہ کرتاہے کم استطاعت طبقہ کے لوگوں کے لیے لاجواب تحفہ ہے مقوی باہ وممسک طبعی ہونے کے علاوہ جریان احتلام .سرعت انزال اور رقت کو بھی مفید ہے منی کوگاڑھا کرنے میں اپنی نظیر ہی نہیں رکھتا ھوالشافی.موصلی سفید حسب ضرورت لے کرسفوف بنالیں اور رات کے وقت ایک تولہ لے کرپاؤ بھرگاۓ کے دودھ میں ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ گاڑھا ہوجاۓ اب اس کو مٹی کے کورے پیالہ میں یا مٹی کی طشت میںڈال کر رکھ دیں صبح تک کھیر کی طرح جم جاۓ گا قدرے میٹھا ملا کر چمچہ سے کھلائیں اور اس کے فوائد ملاحظہ فرمائیں مگر گرم اورترس چیزوں سے پرہیز کرائیں نیز دوران استعمال میں جماع سے سخت پرہیز کرائیں مجرت ہے

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s