سفوف رسائن بدن

مندرجہ ذیل نسخہ نہ صرف جریان کو مفید ہے بلکہ سرعت انزال احتلام کمر کا درد پیشاب کا باربار آنا دل دھڑکن سانس کا پھول جانا ضعف بصر وغیرہ بے شمار بیماریاں کے لیے اکیسر صفت ہے
ھوالشافی:اسگندھ ناگوری کو ہاون دستہ میں ڈال کر کوٹ لیں_اورسفوف بنا کر اس کے برابر مصری ملا کر ڈبے یا شیشیاں بھر لیں بس تیار ہے
ترکیب استعمال:6گرام صبح دودھ کے ساتھ یا سرد پانی کےساتھ کم از کم چالیس روز استعمال کرنے کے بعد اس کے فوائد ملا حظہ فرمائیں عجیب چیز ہے

3 thoughts on “سفوف رسائن بدن

  1. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    میری عمر 60 سال ھے بچپن سے نماز نوافل کثرت سے پڑھتا ھوں۔ اب کمزور آگئی ھے مجھے یہ بیماری ھے کہ وضو کے بے اختیار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ھیں یا پے رکعت میں قطرے نکل جاتے ھیں اس بیماری نے میری عبادات میں رخنہ ڈالا ھے۔ براہ کرم کوئی نسخہ تجویز کریں میرا شوگر کنٹرول ھے دعاؤں میں اپکو یاد کرونگا۔
    والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محمد طارق خان خٹک حیات آباد پشاور

    Like

  2. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    میری عمر 60 سال ھے بچپن سے نماز نوافل کثرت سے پڑھتا ھوں۔ اب کمزور آگئی ھے مجھے یہ بیماری ھے کہ وضو کے بعد بے اختیار پیشاب کے قطرے نکل جاتے ھیں یا پہلے رکعت میں قطرے نکل جاتے ھیں اس بیماری نے میری عبادات میں رخنہ ڈالا ھے۔ براہ کرم کوئی نسخہ تجویز کریں میرا شوگر کنٹرول ھے دعاؤں میں اپکو یاد کرونگا۔
    والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محمد طارق خان خٹک حیات آباد پشاور

    Like

Leave a comment