مردوں کی خاص بیماریاں

سفوف رسائن بدن

مندرجہ ذیل نسخہ نہ صرف جریان کو مفید ہے بلکہ سرعت انزال احتلام کمر کا درد پیشاب کا باربار آنا دل دھڑکن سانس کا پھول جانا ضعف بصر وغیرہ بے شمار بیماریاں کے لیے اکیسر صفت ہے ھوالشافی:اسگندھ ناگوری کو ہاون دستہ میں ڈال کر کوٹ لیں_اورسفوف بنا کر اس کے برابر مصری ملا کر … پڑھنا جاری رکھیں→