مقوی بصر ناشتہ

ورق نقرہ:5عدد.مغر بادام:11 عدد.زردی بیضہ مرغ.1عدد.مصری 25گرام مکھن گاۓ.25گرام چھوہارہ.1عدد
ترکیب تیاری.مغربادام اور چھوہارہ کو رات کے وقت پانی میں بھگودیں اور صبح مغربادام کو چھیل کر اور چھوہارہ کی گٹھی نکال کر خوب پیسیں پھر اس میں مصری شامل کرکے گھوٹیں بعد ازاں زردی مرغ اور ورق نقرہ شامل کرکے صبح کے وقت بطور ناشتہ استعمال کریں
فوائد. مقوی دماغ و مقوی بصر ہے

Leave a comment