دیسی طریقہ علاج

مصفی خون

فساد خون کے اکثر امراض کی بہتریں مجرت دوا
انسان کی زندگی کا دارومدار خون پر ہے اگر خون خراب ہوجاۓ تو آدمی کی تندرستی قائم نہیں رہتی جمیل دواخانہ لودھراں "مصفی "ایجادکرکے بلا خوف تردید دعوی کرتاہے کہ صفائ خون کے لیے مصفی سے بہتر دوا آج تک نہ ایشیا پیش کرسکا ہے نہ یورپ
خون کی خرابی سے پیدا ہونے والے ہرمرض کی تیر بہدف دوا ہے
کھجی.داد.پھنسیاں وغیرہ حتی کہ سوزاک آتشک اور جذام کا زہریلا مادہ بھی اس کے استعمال سے ہمیشہ کے لیے نابود ہوجاتا ہے_
اجزاء:-شاہترہ.چرائتہ.منڈی . ہلیلہ سیاہ.صندل سرخ .عشبہ مغربی.برہمڈنڈی .برادہ شیشم ہرایک اڑھائ تولہ عناب 40عدد
ترکیب ساخت:،جملہ ادویہ کو رات کے وقت پانی میں بھگو دیں.صبح جوش دے کر مل چھان کر چینی ایک سیر ملاکر بدستورمعروف شربت بنائیں.
ترکیب استعمال.دوتولہ یہ شربت .عرق عشبہ پانچ تولہ میں ملاکر استعمال کریں جمیل قادری 03458754269

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s