مردوں کی خاص بیماریاں / طب یونانی

مردوں کی خاص بیماریاں

ہمیں نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج کل بے شمار لوگ جریان احتلام ضعف باہ کے مریض نظر آتے ہیں شاید بمشکل تین چار فیصدی ہی ایسے خوش قسمت نوجوان ہوں گے جنہیں ان مرضوں کی شکایت نہ ہو ورنہ تمام کے تمام صرف دیکھنے کو آدمی نظر آتے ہیں جہان یہ ملک ملیرا ہیضہ وغیرہ امراض کا گہوار بنا ہوا ہے وہیں نسل کش تباہ کن مرض جریان ان سب سے زیادہ عام ہورہی ہے اس مرض کا مریض گو طاعون وغیرہ کی طرح فورا ہی تو نہیں مرتا لیکن اس کی زندگی تلخ اورجینا دشوار ہوجاتا ہے وہ نظر آنے میں تو جوان نظر آتا ہی لیکن اس کے اندر جوانی کا نام تک نہیں ہوتا اس کی ہمتیں سست ارادہ کمزور خیالات بزدلانہ خوراک خواہ کتنی کھا ئیں اول تو ہضم ہی نہیں ہوتی ورنہ اثر تو بالکل نہیں کرتی ذرا سے چلنے سے دم چڑھ جاتا ہے ابتدا میں تو پیشاب کے پہلے یا درمیان میں یا بعد سفید دھات (منی) گرتی ہے لیکن آخر چلتے پھرتے دھوتی وغیرہ کی رگڑ سے گھوڑے کی سواری سے ہی منی کا اخراج ہوجاتا ہے اور وہ قیمتی جوہر جو خون صالح کے بےشمار قطرات سے بنا تھا جس کی حفاظت ازبس ضروری تھی جس کی بدولت انسان کے اعضاۓ ریئسہ طاقتور تھے جس کی وجہ سے انسان اپنے آپ میںہمت اور جوانی کی امنگیں محسوس کرتا تھایونہی خارج ہونا شروغ ہوجاتاہے اور بالآخر جو خون بدن کی پرورش اعضاۓ رئیسہ کی خوراک بناکرکرتا تھا اس طرف مائل ہوجاتا ہے.آگے ایسے فیاض ہستی جس نے اپنا تمام خزانہ قدیمی خرچ کردیا اس نوآمدہ مہمان کو کب رہنے دیتی ہے آیا اور رفو چکر کر دیتی ہے اور وجود انسان جوکہ اپنی خوراک کوبھی اپنے مالک پر ایثا کردیتا ہے بوجہ عدم دستیابی غدادبلا ہونا شروغ ہوجاتا ہے اورآخر ایک ہڈیوں کا دھانچہ رہ جاتا ہے اب معدہ میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ ہضم کرکے بھوک لگاۓ لاچاری امر اب حضرت انسان اپنی طاقتوں سے ہاتھ دھوبیٹھتا ہے.میں نے اس مضمون میں اپنے قلم کو اس لیے ذرا آزادی دے دی تاکہ عوام الناس کو پڑھ کرکچھ اثر ہو اور اس تباہی سے بچیں
انگریزوں کو اگر چھینک بھی آجاتی ہے تو ڈاکٹروں کے پاسدوڑے جاتے ہیں ایک ہم ہیں کہ جریان جیسی تباہ کن مرض میں مبتلا ہیں لیکن ہمارے کان پر جوں تک نہیں رینگتی .میں آخر یہی استدھا کرتا ہوں کہ آپ شیخ سعدی شیرازی کی نصیحت کودل میں جگہ دیں
سرچشمہ شایدگرفتن بہ میل
چوپرشدنہ شاید گرفتن بہ پیل
.اور اس مرض کا فوراعلاج کریں تاکہ ہمیں خدا نخواستہ وہ موقعہ دیکھنا نہ پڑے جو میں اپنی تحریر میں دکھا چکا ہوں بالآخر میں آپ کو خوشخبری سناتا ہو وہ یہ ہے کہ بقول لکل فرعون موسی جیسی یہ موجل الرفع مرض ہے.دیسا ہی معجل الرفع (زوداثر) نسخہ بفضلہ میرے ہاتھ آیا ہے اس سے پرانے سے پرانا جریان شرطیہ ختم ہوجاتا احتلام سرعت انزال کو بھی اکسیر ہے دوا منگوانے کے لۓ 03458754269اس نمبر رابط کریں حکیم جمیل قادری ضلع لودھراں

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s