طب یونانی

پیچش کے لۓ نسخہ

سونف ایک چائے کا چمچ
2) اجوائن ایک چائے کا چمچ
3) انار کے پتے 8 سے 10 عدد
4) سبز الائچی 4 عدد
5) بڑی الائچی 4 عدد
6) سفید پودینہ خشک ایک چائے کا چمچ
7) سبز چائے کی پتی ایک چوتھائ چمچ
8) کالی چائے کی پتی ایک چوتھائ چمچ

ترکیب
2 کلو پانی میں سونف.اجوائن ،انارکے پتے ،سبز الائچی اور بڑی الائچی ڈآل کر اتنا ابالیں کہ پانی کا رنگ سبزی مائل ھوجائے – پھر اس میں‌ چینی سبز اور کالی چائے کی پتی ڈال دیں -اور چولھا بند کر کے دم پہ چند منٹ چھوڑ دیں‌ – اور ٹھنڈا ھونے پر دن میں 2 سے 3 بار استعمال کریں

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s