اسلام اور ہم

جمعہ دن قبر حاضری

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر پر ہرجمعہ کے دن زیارت کوحاضر ہو اللہ تعالی اس کے گناہ بخش دے اور ماں باپ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے والا لکھا جاۓ(نوادرالاصول للترمذی)

Advertisements