اسلامی مضامین

ایک اعرابی

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے_ایک اعرابی آیا_جب آپ کے قریب آیا اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں،وہ اکیلا ہی ہے اس کا کوئ شریک نہیں اور بے شک محمد اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہے اس نے کہا اس بات پر آپ کی تصدیق کون کرتا ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:یہ کانٹے دار درخت پھر اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:حالانکہ وہ وادی کے کنارے پر کھڑا ہوا تھا_وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا ہوگیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے تین مرتبہ گواہی دینے کے لۓ فرمایا_ اس نے تین مرتبہ گواہی دی کہ جو کچھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں ٹھیک ہے پھر اپنی اگنے کی جگہ پرچلا گیا(رواہ الدارمی)

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s