اسلام اور ہم

والدین کا فرمانبردار

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے اس حال میں صبح کی کہ اپنے والدین کا فرمانبردار ہے،اس کے لیے صبح ہی کو جنت کےدو دروازے کھل جاتے ہیں اور اگر والدین میں سے ایک ہی ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے اورجس نےاس حال میں صبح کی کہ والدین کے متعلق خدا کی نافرمانی کرتا ہے،اس کے لیے صبح ہی کوجہنم کے دو دروازے کھل جاتے ہیں اور ایک ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے ایک شخص نے کہا اگر چہ ماں باپ اس پر ظلم کریں ؟فرمایا :”اگر چہ ظلم،اگر چہ کریں،اگرچہ ظلم کریں(شعب الایمان)

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s