احادیث

غیبت کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا.تمھیں معلوم ہے غیبت کیا ہے؟ لوگوں نےعرض کی اللہ تعالی ورسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوب جانتے ہیں ارشاد فرمایا:غیبت یہ ہے کہ تواپنے بھائ کا اس چیز کے ساتھ ذکر کرے جو اسے بری لگے کسی نے عرض کی اگر میرے بھائ میں وہ موجود ہو جو میں کہتا ہوں(جب تو غیبت نہیں ہوگی)_فرمایا:”جوکچھ تم کہتے ہو اگر اس میں موجود ہے جب ہی تو غیبت ہے اور جب تم ایسی بات کہو جواس میں ہو نہیں یہ بہتان ہے(صحیح مسلم) 

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s