اسلامی مضامین

زکوۃ ادانہ کرنا

On 1/11/14, Jamil Qadri wrote:

اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتا ہے

ترجمہ کنزالایمان:اورجو بخل کرتے ہیں اس چیز میں جواللہ نےانہیں اپنے فضل > سے دی ،ہرگز اسے اپنے لۓ اچھا نہ سمجھیں بلکہ وہ ان کے لۓ برا ہے عنقریب > وہ جس میں بخل کیا تھاقیامت کے دن ان کے گلے کا طوق ہوگا_(سورت آل عمران > آیت180)حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے کہ حضرت محمد > صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” جس کو اللہ تعالی مال > دے اور وہ اس کی زکوۃ ادا نہ کرے قیامت کے دن وہ مال گنجے سانپ کی صورت > میں کردیا جاۓ گا جس کے سر پر دوچتیاں ہوں گی(دو نشان ہوںگے)وہ سانپ اس > کےگلے میں طوق بناکرڈال دیا جاۓ گا پھر اس کی باچھیں پکڑے گا اور کہے > گا:میں تیرا مال ہوں،میں تیرا خزانہ ہوں _ اس کے بعد حضرت محمد صلی اللہ > تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائ (صحیح البخاری1403) >

Jamil Qadri

Advertisements

زکوۃ ادانہ کرنا” پر ایک خیال

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s