حضرت سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :ہم لوگ مسیح دجال کاذکر کررہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لاۓ اور فرمایا:میں تمھیں ایسی چیز کی خبر نہ دوں جس کا مسیح دجال سے بھی زیادہ میرے نزدیک تم پر خوف ہے ہم نے عرض کی:”ہاں یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم _”ارشاد فرمایا وہ شرک خفی ہے .آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے اور اس وجہ سے طوطل کرتا ہے کہ دوسرا شخص اسے نماز پڑھتے دیکھ رہا ہے(سنن ابن ماجہ)
Advertisements