اسلام اور ہم

جمعہ دن قبر حاضری

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر پر ہرجمعہ کے دن زیارت کوحاضر ہو اللہ تعالی اس کے گناہ بخش دے اور ماں باپ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے والا لکھا جاۓ(نوادرالاصول للترمذی) Advertisements پڑھنا جاری رکھیں→

اسلامی مضامین

ایک اعرابی

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے_ایک اعرابی آیا_جب آپ کے قریب آیا اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئ معبود نہیں،وہ اکیلا ہی … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلامی مضامین

جمعہ کے دن درود شریف

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے مجھ پر جمعہ کے دن سو مرتبہ درود شریف پڑھا تواسکے 2سال کے برابر گناہ معاف کر دیۓ جائیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جمعہ کے دن جس نےدرود پڑھا تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آۓگا کہ … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلام اور ہم

والدین کا فرمانبردار

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے اس حال میں صبح کی کہ اپنے والدین کا فرمانبردار ہے،اس کے لیے صبح ہی کو جنت کےدو دروازے کھل جاتے ہیں اور اگر والدین میں سے ایک ہی ہو تو ایک دروازہ کھلتا ہے اورجس نےاس حال میں صبح کی کہ والدین کے متعلق … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلام اور ہم

بہتان کی تعریف

کسی شخص کی موجودگی یا غیر موجودگی میں اس پرجھوٹ باندھنا بہتان کہتاتا ہے.اس کو آسان لفظوں میں یوں سمجھۓ کہ برائ نہ ہونے کے باوجود اگر پیٹھ پیچھے یا روبرووہ برائ اس کی طرف منسوب کر دی تو یہ بہتان ہوامشلا پیچھے یا منہ کے سامنے ریا کار کہہ دیا اور وہ ریا کار … پڑھنا جاری رکھیں→